21 اگست 2012 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان کے ميران شاہ علاقے ميں امریکی ڈرون حملے ميں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان کے ميران شاہ علاقے ميں امریکی ڈرون حملے ميں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. ذرائع کے مطابق امريکي جاسوس طيارے نے ميران شاہ کے قريب ميزائل داغے، ڈرون حملے ميں 3 افراد ہوگئے........

/169